ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں خود کو سب سے بڑی جماعت ثابت کیا:شہباز بابر گجر

 ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں  خود کو سب سے بڑی جماعت  ثابت کیا:شہباز بابر گجر

سمندری ( نمائندہ دنیا)پاکستا ن مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری شہباز بابر گجر نے کہا ہے کہ۔۔۔

حالیہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے کلین سویپ کرکے اپنے آپ کو ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ثابت کیا ہے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ(ن)کو بھاری مینڈیٹ دے کر مسلم لیگ(ن) کی قیادت سے محبت کا اظہار کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں