شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے۔۔۔

چک نمبر 65 رب کے رہائشی امتیاز خان نے پولیس کو بتایا اسکی شادی شدہ بیٹی اقرا کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں