دوران ڈرائیونگ غفلت شہری کو گرفتار کر لیا گیا

دوران ڈرائیونگ غفلت  شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے شیر اسلامیہ چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور احسان کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں