25 لاکھ کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ

25 لاکھ کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں کا جعلی چیک دیدیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں ملزم ذیشان نے رضوان کو 25لاکھ کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں کا جعلی چیک دیدیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں ملزم ذیشان نے رضوان کو 25لاکھ کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں