گندم کو آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

گندم کو آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

بچیانہ( نمائندہ دنیا )کٹائی کے دوران گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی۔ دو ایکڑ پرلاکھوں کی گندم جل کر راکھ کا ڈھیربن گئی۔

 کاشتکار شفیع نے چک نمبر561گ ب میں ٹھیکہ پر اراضی لیکر گندم کاشت کی تھی جو جہاں اچانک آگ لگ گئی جس نے کھیت کو لپیٹ میں لے لیا ۔ کاشتکار شفیع اور دیہاتیوں نے ریسکیو فائر فائٹر ٹیم کے اطلاع کے باوجود جائے وقوعہ پر نہ پہنچنے پرتشویش کا اظہار کرتے کہا کہ اگر ٹیم بروقت پہنچ جاتی تو بڑے نقصان سے بچاجا سکتا تھا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں