ڈپٹی کمشنرچنیوٹ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنرچنیوٹ کی زیر صدارت  ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنرچنیوٹ محمد آصف رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔۔۔

جس میں ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں ماہ گرانفروشوں کو 8لاکھ 27ہزار روپے کے جرمانے ، 114دکانداروں کو گرفتار کرایا گیا۔ اس موقع پر محمد آصف رضا نے کہا کہ صارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاء کی دستیابی میں کوئی عذرقابل قبول نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں