تاجرکو 25 لاکھ لاکھ روپے بھتے کی ادائیگی کیلئے دھمکی آمیز خط

 تاجرکو 25 لاکھ لاکھ روپے بھتے کی ادائیگی کیلئے دھمکی آمیز خط

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری شخصیت کو 25 لاکھ روپے بھتے کی ادائیگی کے حوالے سے دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے نیو سول لائن کے رہائشی کاروباری شخصیت سعید کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے دھمکی آمیز خط بھیجا گیا۔ جس میں مو قف اختیار کیاگیا کہ نامعلوم ملز موں کی جانب سے اس سے 25 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ گیا جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں اہلخانہ سمیت اغوا اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں