محرر تھانہ سول لائن نے شہری کا گمشدہ سامان اسکے حوالے کر دیا

محرر تھانہ سول لائن نے شہری کا  گمشدہ سامان اسکے حوالے کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محرر تھانہ سول لائن کی جانب شہری کا گمشدہ سامان اسکے حوالے کردیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے جنرل بس اسٹیںڈ کے قریب سے پروفیسر مدثر نامی شہری کا گمشدہ پرس اور سامان ملنے پر محرر سول لائن کی جانب سے متاثرہ شہری کے ساتھ رابطہ کیا گیا اور تھانہ میں بلاکر پرس میں موجود ساٹھ ہزار روپے نقدی، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان اسکے حوالے کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں