لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں زاہد مشتاق کو ملزم کی جانب سے بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں زاہد مشتاق کو ملزم کی جانب سے بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں