پولیس نے جواری کو پکڑ لیا

پولیس نے جواری کو پکڑ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے چک نمبر 266رب میںیاسین نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے چک نمبر 266رب میںیاسین نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں