بی ایف اے کی 17طالبات کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ ڈیزائن ڈگری شو کا انعقاد

 بی ایف اے کی 17طالبات  کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ  ڈیزائن ڈگری شو کا انعقاد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن نے آج بی ایف اے فائنل سمیسٹرکی 17 طالبات کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ ڈیزائن ڈگری شو کا انعقاد کیا۔ تقریب کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظلِ ہما نازلی نے کیا۔

ان کے ہمراہ کوآرڈینیٹر فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عائشہ سمین، کوآرڈینیٹر فیکلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ اکرم، رجسٹرار آصف اے ملک، اور ایڈیشنل ڈائریکٹر میڈیا عمارہ جاوید بھی شامل تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں