محکمہ ماحولیات کا ایکشن،75مائیکرون سے کم شاپنگ بیگ ضبط

محکمہ ماحولیات کا ایکشن،75مائیکرون سے کم شاپنگ بیگ ضبط

کمالیہ(سٹی رپورٹر )پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگ فروخت کرنے والوں کے خلاف محکمہ ماحولیات کا بڑا ایکشن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات شمیم احمد خان اور۔۔۔

 انسپکٹر ماحولیات محمد عرفان کھیتران کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف پوائنٹس کی انسپکشن، 75 مائیکرون سے کم شاپنگ بیگ استعمال کرنے اور فروخت کرنے والی شاپس، شاپنگ مال، ہوٹلز کو چیک کیا، 75 مائیکرون سے کم پائے جانے والے شاپنگ بیگ کی بھاری مقدار کو قبضے میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں