شہری کو گھر سے بلاکر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

شہری کو گھر سے بلاکر  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو گھر سے بلاکر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 70 ج ب کے رہائشی امداد علی نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے گھر سے باہر بلاکر گھر کے سامنے ہی قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں