چناب نگر:ا دو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ تشو یشنا ک، شہری پریشان

چناب نگر:ا دو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ تشو یشنا ک، شہری پریشان

چناب نگر(نامہ نگار)ا یلو پیتھک، ہو میو پیتھک اور ہر بل ا دو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ تشو یشنا ک، بیما ر یو ں کا خا تمہ ،بیماریوں سے ، لڑ نا محا ل، ز ند گی محد ود ہو نے لگی ہے ۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگا ئی کے طو فا ن نے بیما رو ں کو مز ید پر یشا ن کر د یا، سستا علا ج بھی نہا یت مہنگا ہو گیا جس سے ز ند گی کے آ ثا ر ر فتہ ر فتہ کم ہو ر ہے ہیں۔ شو گر، بلڈ پریشر، جگر، معد ے ، آ نکھو ں، بخا ر، جسم درد ، ا یمرجنسی میں ا ستعما ل وا لی ادویات سمیت جا ن بچا نے وا لی ا دو یا ت بھی حکو مت کی جا نب سے 20 فیصد تک مہنگی جبکہ ما ر کیٹ میں 50سے 70 فیصد تک مہنگی ہو چکی ہیں۔ جبکہ خو اتین کے ا مر ا ض مخصو صہ والی ا دو یا ت قیمتیں دو گنی ہو نے سے خر یدنا نا ممکن ہو ر ہا ہے ۔ حکو مت فو ر ی تما م ا قسا م کی تصد یق شدہ ادویات سستی کر کے رجسٹر ڈ میڈ یکل سٹور ز، ہو میو سٹو ر ز، ہر بل دو ا خا نوں میں فر اہمی یقینی بنا ئے تاکہ جعلی غیر مو ثر ا دو یا ت کا خا تمہ اور سستی ا دو یا ت ہرکسی کی پہنچ میں ہو ں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں