خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی جیب کا صفایا

خریداری کیلئے مارکیٹ  آئے شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئے جگنو نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔

خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئے جگنو نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں