عقیدہ ختم نبوت کاہر قیمت پر تحفظ کیلئے کرینگے :قاری سلمان

عقیدہ ختم نبوت کاہر قیمت پر تحفظ کیلئے کرینگے :قاری سلمان

چناب نگر(نامہ نگار )مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ چناب نگر کے ناظم مولانا قاری محمد سلمان عثمانی نے کہا ہے کہ ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

حکمرانوں نے قانون تحفظ ختم نبوت اور ناموس رسالت ایکٹ پر خفیہ طورپر پوری پلاننگ کیساتھ حملہ آور ہونے کی کوشش کی مگرامت مسلمہ نے بروقت غیرت ایمانی کا مظاہرہ کر کے ختم نبوت کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دیا ، عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی قیمتی جا نوں کے نذرانے پیش کر دیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 7ستمبر کو ہونیوالی ختم نبوت کا نفرنس چناب نگر کی تیاری کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام 7ستمبر کی تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کریں اور اس میں بھرپور شرکت کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں