اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ کی تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں مریضوں سے ملاقات

اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ کی تحصیل ہیڈ  کوارٹرز ہسپتال میں مریضوں سے ملاقات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرتاندلیانوالہ صفا عابد نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا ۔ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری چیک کی۔

 انہوں نے صفائی کا معیار، ایمرجنسی سمیت وارڈز میں زیرعلاج مریضوں سے ملاقات اور علاج معالجہ کی سہولیات بارے فیڈبیک لیا۔انہوں نے میڈیکل ایمرجنسی سروسز کو چوکس رکھنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں