ٹریفک وائلیشن سے روکنے پر شہری کا پو لیس اہلکار پر تشد د

ٹریفک وائلیشن سے روکنے پر شہری کا پو لیس اہلکار پر تشد د

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک وائلیشن سے روکنے پر شہری نے ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے کوتوالی چوک میں گلفام نامی شہری کی جانب سے ٹریفک وائلیشن کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے مسائل پیدا کیے جا رہے تھے ۔ جسے روک کر اسکی گاڑی کا چالان کیا گیا تو شہری نے ٹریفک اہلکار کیساتھ مزاحمت کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں