10 دن میں غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس فنکشنل کرنے کا ہدف

 10 دن میں غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس فنکشنل کرنے کا ہدف

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرنے ضلع بھر میں 10 دنوں میں غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فنکشنل کرنے کا ہدف دے دیا۔

انہوں نے اجلاس کی صدارت کرکے میونسپل کمیٹیز کو واٹر فلٹریشن پلانٹس فعال کرنے سرٹیفیکیٹ وتصویری ثبوت فراہم کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے مکوآنہ میں دو آراو پلانٹ نصب کرانے کا اعلان کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں