بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ ستانہ روڈ پر محمد لقمان کو جنید احمد نے کاروباری لین دین میں 95 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے عدالتی احکامات پر مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ ستانہ روڈ پر محمد لقمان کو جنید احمد نے کاروباری لین دین میں 95 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے عدالتی احکامات پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں