کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے ڈھیرہ سائیں کے قریب صغراں بی بی نامی خاتون کا 12 سالہ بیٹا کھیل رہا تھا ۔۔

کہ اس دوران ملزم اسے قابوکرکے قریبی فصلوں میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں