ٹوبہ ٹیک سنگھ : 3 روزہ سکریننگ ہیلتھ کیمپ کا آغاز

ٹوبہ ٹیک سنگھ : 3 روزہ  سکریننگ ہیلتھ کیمپ کا آغاز

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن\'\' صحت مند معاشرہ خوشحال پنجاب\'\' کے تحت معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پنجاب بھر میں جاری ہے۔

 ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صحت کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کے سلسلہ میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہسپتالوں میں بھی تین روزہ سکریننگ ہیلتھ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہیلتھ کیمپ کا وزٹ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں