ہوائی فائرنگ کرنے پر شہری حوالات بند

ہوائی فائرنگ کرنے  پر شہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے نیو انار کلی بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقاش نامی شہر ی کو حراست میں لے لیا جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں