فیکٹری کا ٹرانسفارمر چوری

فیکٹری کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سندل بار کے علاقہ 29 ج ب میں رانا محمد امین کی فیکٹری کے باہرنصب بجلی کا آزاد ٹرانسفارمر 2 ملزمان نے چوری کر لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ سندل بار کے علاقہ 29 ج ب میں رانا محمد امین کی فیکٹری کے باہرنصب بجلی کا آزاد ٹرانسفارمر 2 ملزمان نے چوری کر لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں