تلخ کلامی پر بااثر افراد کی فائرنگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہا

 تلخ کلامی پر بااثر افراد کی فائرنگ  شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد نے شہری پر فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 101 گ ب میں اسد بلال کی سعد سے معمولی تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی موقع پر بلا لیا جس کے بعد انہوں نے اسلحہ نکال کر اندھا دھند فائرنگ کردی تاہم شہری نے بمشکل بھاگ کر اپنی جان بچائی اور وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا ، پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں