4منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں دیسی شرآب برآمد

4منشیات فروش گرفتار،بھاری  مقدار میں دیسی شرآب برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث 4ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بچیانہ کے علاقہ 656/7 میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک افراد کو روکا جن کی تلاشی کے دوران دیسی شراب بھاری مقدار میں برآمد کرلی ، پولیس نے ملزم ادریس، شکیل، عابد اور راشد علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں