رش میں کال سنتے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا

رش میں کال سنتے شہری سے  موبائل فون جھپٹ لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)رش میں کال سنتے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقہ منٹگمری بازار میں قیصر نامی شہری موبائل پر کال سنتا ہوا جا رہا تھا ۔۔

کہ رش میں سے گزرتے ہوئے نامعلوم ملزم نے اس سے موبائل فون جھپٹ لیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں