غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے شہری کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی تعمیرات کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ میں میونسپل کارپوریشن ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو غیر قانونی طورپر بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرتے ہوئے پایاگیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔