اشرف شاہ بخاری میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ ہائی سکول جڑانوالہ میں اشرف شاہ بخاری میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح ۔
ٹورنامنٹ زیر سرپرستی سابقہ فٹ بالر پنجاب پولیس فیفا ریفری سردار انصر کی زیر نگرانی ہو رہا ہے ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر رانا عاصم،آر پی او فیصل آباد رانا شوکت علی،سب انسپکٹرسردار ضیغم خان بلوچ ،ایس ایچ او رانا عمران مصور ،حاجی یونس ،رانا رمضان ، معروف فٹ بالر رانا شہزاد و دیگر تھے ۔