ڈجکوٹ :جماعت اسلامی کی ریلی

ڈجکوٹ :جماعت اسلامی کی ریلی

ڈجکوٹ (نمائندہ دنیا )ملک بھر کی طرح امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر جماعت اسلامی ڈجکوٹ نے بھی نماز جمعہ کے بعد یوم عزم و تشکر منایا۔

 جس میں امیر جماعت اسلامی پی پی 107 شیخ عمیر احمد ،نثارالحق گجر ،ڈاکٹر محمد خالد ،میاں عابد عثمان ،شیخ عمرمختار اورحاجی امجد علی نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ فلسطینی عوام نے لازوال قربانیاں دیں لیکن جدو جہد نہیں چھوڑی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں