آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ، ملک بھر سے ٹیموں کی شرکت

آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا  انعقاد ، ملک بھر سے ٹیموں کی شرکت

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد حیدر آباد میں ہواجس میں پاکستان بھر سے شوٹنگ بال ٹیموں نے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بھر طریقے سے شرکت کی ۔آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر صبور خان پٹھان نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں نے بھر کھیل پیش کیا شوٹنگ بال کے فروغ کے لیے صدر آل پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن حاجی ناصر رمضان گجر کا کردار مثالی ہے ۔ایونٹ میں صدر آل پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن حاجی ناصر رمضان گجرنے بطو رمہمان خصوصی شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں