گوجرہ: لڑکی نے شور مچا کر زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

گوجرہ: لڑکی نے شور مچا کر  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

گوجرہ (نمائندہ دنیا )دوشیزہ نے شور مچا کر زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔علی پارک گوجرہ کے آصف حسین نے ۔

تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی ہمشیرہ آمنہ بی بی گھر پر موجود تھی محمد علی گھر میں زبردستی داخل ہو گیا اور پسٹل کے زور پر اس کی ہمشیرہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر نے لگا شور مچانے پر ملزم فرارہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں