بوڑھی خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

بوڑھی خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوڑھی خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے سٹی جھمرہ کے رہائشی لقمان نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اس کی بوڑھی والدہ کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں