مسافر جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے اسٹیشن کے قریب امین نامی شہری اپنی سواری کے انتظار میں موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔
مسافر جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے اسٹیشن کے قریب امین نامی شہری اپنی سواری کے انتظار میں موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔