2شہریوں کے واٹر پمپ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)واٹر پمپ چوری کرنے والا گینگ متحرک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے طارق روڈ پر شہری خالد حسین۔۔
اور تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محمدی چوک میں گوہر علی نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا واٹر پمپ نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ جس پر پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔