لڈو پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 16 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔تھانہ گلبرگ پولیس نے بیریاں والا چوک میں کار روائی کرتے ہوئے 16 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 16 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔تھانہ گلبرگ پولیس نے بیریاں والا چوک میں کار روائی کرتے ہوئے 16 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔