شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں اسلم نے پولیس کو بتایا اس کے گھر کے باہر نصب گیس کا میٹر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں لے گئے ہیں۔
شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں اسلم نے پولیس کو بتایا اس کے گھر کے باہر نصب گیس کا میٹر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں لے گئے ہیں۔