سابقہ رنجش ،مسلح افراد کا شہری کی گاڑی پر پتھراؤ

سابقہ رنجش ،مسلح افراد کا  شہری کی گاڑی پر پتھراؤ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر مسلح افراد نے شہری کی گاڑی پر پتھراؤ کر دیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے لیاقت چوک میں عبدالرحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی گاڑی پر پتھراؤ کر دیا اور گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے خوف و ہراس کا شکار بنایا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں