گوجرہ :فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

گوجرہ :فیسکو ٹاسک فورس نے  بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا )فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چوری کرنے والے کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فیسکو ٹاسک فورس کو اطلاع ملی کہ چک نمبر 332 ج ب کا عثمان حمید اپنے میٹر بجلی سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چور کرنے میں مصروف ہے جس پر فیسکو اہلکاروں نے چھاپہ مار کر اسکو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور تھانہ نواں لاہور کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں