ٹوبہ :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

ٹوبہ :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں تمام متعلقہ محکموں اور بلدیاتی اداروں کے افسران نے شرکت کی،اجلاس میں ڈینگی سرویلنس اور انسدادی اقدامات کا جائزہ لیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کیں کہ بدلتے موسم میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے سرویلنس کو مزید مؤثر بنایا جائے اور ٹائر شاپس، کباڑ خانوں، نرسریوں اور دیگر مقامات کی سختی سے نگرانی کی جائے ،ڈپٹی کمشنر نے عوامی آگاہی مہم کو مزید تیز کرنے اور ڈینگی سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت، بلدیاتی اداروں اور دیگر متعلقہ اداروں کو فعال کردار ادا کرنے کی بھی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں