کمالیہ :اے سی کا گورنمنٹ سکول کی دیوار کے ساتھ تعمیر یادگار کا معائنہ

کمالیہ :اے سی کا گورنمنٹ سکول کی  دیوار کے ساتھ تعمیر یادگار کا معائنہ

کمالیہ (نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصرکا گورنمنٹ بوائزہائی سکول کی دیوار کے ساتھ نئی تعمیر ہونے والی یادگار(مونومنٹ)کا معائنہ کیا ۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے کہا کہ اس جگہ سے غیر قانونی ویگن سٹینڈ کو ختم کرکے ٹف ٹائلز کے ساتھ ساتھ مونومنٹ بھی نصب کر دیا گیا ہے اور شہریوں کے بیٹھنے کے لیے بینچ بھی رکھے جارہے ہیں تاکہ شہر کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ عوام الناس کے بیٹھنے کا بھی انتظام ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں