لڈو گیم پر جوا ،10 افراد گرفتار

لڈو گیم پر جوا ،10 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 10 ملزم پولیس کی گرفت میں آگئے ۔تھانہ رضا آباد کے علاقے بازار نمبر3 کے قریب پولیس نے بلال سمیت دیگر 10 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 10 ملزم پولیس کی گرفت میں آگئے ۔تھانہ رضا آباد کے علاقے بازار نمبر3 کے قریب پولیس نے بلال سمیت دیگر 10 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں