کمالیہ: 225 کلو غیر قانونی پلاسٹک بیگز ضبط کر لئے گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماحول دشمن پلاسٹک بیگز کے خلاف ضلعی سطح پر کارروائی کے۔۔۔
دوران تحصیل کمالیہ میں 225 کلو غیر قانونی پلاسٹک بیگز ضبط کر لئے گئے ، کارروائی میں 75 مائیکرون سے کم موٹائی والے پلاسٹک بیگز کا بڑا ذخیرہ ضبط کیا گیا،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نے کہا کہ یہ بیگز ماحولیاتی آلودگی، نکاسی آب کے مسائل اور صحت کے خطرات پیدا کر رہے ہیں۔