ڈکیتی کی جھوٹی کال ، شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے تابش نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے تابش نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے