وین میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

وین میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنا ڈرائیور کو مہنگا پڑ گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ صدر کے علاقہ جڑانوالہ روڈ پر ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ انسپکٹر انصر عباس نے مسافر وین کو روکا جس کی تلاشی لینے پر عقبی سیٹ کے نیچے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس نے وین ڈرائیور شاہد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں