ستیانہ :پی ٹی آئی کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام

ستیانہ :پی ٹی آئی کارکنوں کے  اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام

سمندری، ستیانہ (نمائندگان دنیا)سابق پارلیمانی سیکرٹری و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد عادل پرویز سلطان گجر اورٹھیکیدار سہیل منظور گجر نے 167 گ ب میں کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تقریب میں سیاسی رہنماء ملک تیمور مشتاق ، وقاص گجر ، ثناء اللہ گورسی ، صحافی ندیم مصطفی ، چیئرمین پریس کلب رشید احمد ، الطاف حسین ، علیم گجر ، سردار غلام جیلانی اور پی ٹی آئی ورکروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مہمانوں نے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں