غیر معیاری کوکنگ آئل تیار کرنے والا یونٹ سیل کر دیا گیا

 غیر معیاری کوکنگ آئل تیار  کرنے والا یونٹ سیل کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت اور غیر معیاری کوکنگ آئل تیار اور فروخت کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران غیر معیاری اور مضر صحت کوکنگ آئل تیار اور سپلائی کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا اور اس کے مالک کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں