گوجرہ :پولیس نے قتل کے ملز م کو گر فتارکرکے اسلحہ برآ مد کرلیا

گوجرہ :پولیس نے قتل کے ملز م  کو گر فتارکرکے اسلحہ برآ مد کرلیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )سٹی پولیس گوجرہ نے قتل کے مفرور ملز م کو گر فتار کرکے آ لہ قتل پستو ل برآ مد کرلیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 واضح رہے کہ چند روز قبل فیصل ، نبیل وغیرہ نے معمولی تنازعہ پر فا ئرنگ کرکے سمندری روڈ کے مدثر حنیف کو قتل اور ایک نوجوا ن کو شدید زخمی کردیا تھا ،سٹی پو لیس گوجرہ نے قتل میں ملوث ملزما ن ، نبیل ،ذولفقار ، خرم وغیرہ کو گرفتار کرلیا تھا جبکہ مین ملزم محلہ حسنیہ کا لونی گوجرہ کا رہا ئشی فیصل فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا جس کی گرفتاری سٹی پو لیس کیلئے چیلنج بنی ہو ئی تھی سٹی پولیس گوجرہ نے مخبر کی اطلا ع پر اسکے ٹھکا نے پر چھا پہ مار کر اسکو گرفتار کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں