سمندری میں جامع صفائی کا آغاز

سمندری(نمائندہ دنیا)عید الفطر کے موقع پر سمندری شہر میں جامع صفائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کے مطابق شہر کے تمام چوکوں اور مین سڑکوں کو دھونے کے ساتھ شہر کو صفائی کے حوالہ سے خوبصورت بنایا جائے گا ،قبرستانوں،عید گاہوں اور مساجد کی صفائی کروائی جا رہی ہے ۔