لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر شہری گرفتار، مقدمہ درج

لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر  شہری گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقے میاں پنڈ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے درد سر بننے والے بلال نامی شہری کو حراست میں لے لیا ،ملزم کے قبضے سے لاؤڈ سپیکر اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں